اسلامپورہ ناکہ پر ناجائز اسلحہ بردار ملزم گرفتار، پسٹل برآمد

اسلامپورہ ناکہ پر ناجائز اسلحہ بردار ملزم گرفتار، پسٹل برآمد

  

لاہور(خبر نگار) اسلام پورہ پولیس نے کاروائی کر کے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کر لیا اسلام پورہ پولیس نے ناکے پر تلاشی کے دوران قلب نامی شخص کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -