ساندہ،5 جواری گرفتار، ہزروں کی نقدی و موبائل برآمد

ساندہ،5 جواری گرفتار، ہزروں کی نقدی و موبائل برآمد

  

لاہور(خبرنگار) ساندہ پولیس نے قمار بازی کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر 5 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان بہادر شاہ، محمد شبیر ، عامر ، محمد ندیم اور نوید احمد کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز برآمد کرکے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

مزید :

علاقائی -