شاہ کوٹ: پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نو موت کو گلے لگا لیا

شاہ کوٹ: پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نو موت کو گلے لگا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شاہ کوٹ(نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں میرپور چک نمبر87میں محبت کی شادی میں ناکامی پر ایک نوجوان محمد علی نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا متوفی20سالہ محمد علی اپنی چچا زاد کو پسند کرتا تھا مگر اسکے گھر والوں نے اسکی منگنی کسی اور سے کر دی جس سے وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

مزید :

علاقائی -