قصور: پولیس کے چھاپے،ملزمان حوالات میں بند

قصور: پولیس کے چھاپے،ملزمان حوالات میں بند

  

قصور(بیورورپورٹ)دو مختلف مقامات پر پولیس نے چھاپے مار کر شراب اور چرس برآمد کرکے ملزموں کو حوالات بند کر دیا ،تفصیلات کے مطابق برادر شوگر ملز کے قریب پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزمان طارق اور شرافت سے 40لیٹر شراب پکڑ لی ،جبکہ سرائے مغل کے علاقہ بلو کی کے قریب منشیات فروش مقصوداحمد کو پکڑ کر ایک پاؤ چرس برآمد کر لی ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے دونوں کو حوالات بند کر دیا ،

مزید :

علاقائی -