شفیق آباد: شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں آتشزدگی، ہزاروں کا سامان جل کر راکھ

شفیق آباد: شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں آتشزدگی، ہزاروں کا سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار)شفیق آباد کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزراروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقے بتی چوک کے قریب درزی کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ اٹھی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کے سلے سوٹ جل کر راکھ ہو ئے تاہم اطلاع ملنے پر فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -