تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور( خبر نگار) ایک نوجوان محمد سلطان ولد محمد ادریس جس کی عمر 23سال رنگ صاف ہے اور وہ سن اور بول نہیں سکتا،ذہن توازن بھی درست نہیں۔اس نے بادامی رنگ کی جیکٹ اور لائنوں والی پتلون پہنی ہوئی ہے۔ جس کو ملے درج ذیل پتہ اور نمبروں پر رابطہ کرے۔

گلی نمبر 4، محلہ مبارک پورہ، مزنگ، لاہور 0321-4515285،0322- 4928120

مزید :

علاقائی -