اکبر قتل کیس میں ورثاء کو انصاف نہ ملا تو احتجاجی تحریک چلائیں گے: ٹیچرز یونین اوردیگر سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا اعلان

اکبر قتل کیس میں ورثاء کو انصاف نہ ملا تو احتجاجی تحریک چلائیں گے: ٹیچرز ...

  

لاہور(خبر نگار)پنجاب ٹیچرز یونین اور سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے راہنماؤں نے کہا ہے کہ پولیس نے اکبر قتل کیس میں انصاف نہ دیا تو احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ اس حوالے سے حافظ عبدالناصر ، حافظ غلام محی الدین، کاشف شہزاد چوہدری، اللہ بخش قیصر، طارق محمود اور ایپکا کے راہنماؤں حاجی محمد ارشاد، یونس بھٹی ، لالہ اسلم اور چوہدری ابوھریرہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ نوٹس لے کر انصاف دلوائیں۔ وگر نہ احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -