مصطفی آباد للیانی:فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوجوان گرفتار

مصطفی آباد للیانی:فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مصطفی آباد / للیانی (نامہ نگار ) فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں نوجوان گرفتار ،پویس نے 6 پتنگیں اور 4 پنیاں ڈور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ،رتفصیلات کیمطابق نواحی گاؤں وہیگل کا رہائشی نوجوان شعیب اپنے گھر کی چھت پر پتنگ بازی کرنے میں مصروف تھا جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے اُسے گرفتار کرلیا اور مذکورہ نوجوان کے قبضہ سے 6 پتنگیں اور 4 پنیاں ڈور برآمد کے ارتکاب جرم فلائنگ ایکٹ کے تحت تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درجکردیا ۔

مزید :

علاقائی -