دہشت گردی کی دفعات ختم ،پنجاب یونیورسٹی کے گرفتار طلبہ ضمانت پررہا

دہشت گردی کی دفعات ختم ،پنجاب یونیورسٹی کے گرفتار طلبہ ضمانت پررہا

  

لاہور(نمائندہ پاکستان)پنجاب یونیورسٹی کے طلبا کو ضمانت منظوری کے بعد رہا کردیا گیا۔پنجاب یونیورسٹی میں بدمزگی کا معاملہ پردونوں تنظیموں کے طلبا کو ضمانت منظوری کے بعد رہا کردیا گیاہے۔طلبا کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات بھی ختم کردی گئی ہیں۔ جمیعت اسلامی کے وکیل کا کہنا تھا کہ چھ لوگ ریمانڈ پہ تھے ان کو رہا کیا گیا ہے۔اور باقی پچاس لوگوں بھی کارروائی کے بعد رہا کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -