آرٹیکل 62 ون ایف تشریح کیس کی سماعت آج ،نواز شریف ، جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری

آرٹیکل 62 ون ایف تشریح کیس کی سماعت آج ،نواز شریف ، جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری

  

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ تاحیات نااہلی کیس کی درخواستوں پر پیر کے روز سماعت کرے گا۔ عدالت میں پیشی کیلئے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نوٹس بھیج دیئے ۔ نوٹس کے مطابق پیر کے روز نواز شریف اور جہانگیر ترین خود پیش ہوں یا اپنے وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح پر تاحیات نااہلی یا نہیں سے متعلق درخواستآرٹیکل 62 ون ایف تشریح کیس کی سماعت

مزید :

صفحہ آخر -