سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں اہم کیسز کی سماعت پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں اہم کیسز کی سماعت پر سکیورٹی کے غیر معمولی ...

  

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کی وجہ سے پولیس نے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظا مات کر رکھے تھے ۔اس سلسلہ میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی جانب آنے والے راستوں اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی ۔اس دوران پولیس افسر وں کی سربراہی میں اطراف کی شاہراہوں پر پیٹرولنگ بھی کی جاتی رہی ۔

سکیورٹی انتظامات

مزید :

کراچی صفحہ اول -