لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کایوم وفات 3فروری کو منایا جائیگا

لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کایوم وفات 3فروری کو منایا جائیگا

  

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) برصغیر کے مسلمانوں کے لئے الگ ملک کا نا م ’’پاکستان ‘‘ رکھنے والے چوہدری رحمت علی(مرحو م ) کا یوم وفات تین فروری کو منایا جائے گا۔ چوہدری رحمت(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

علی (مرحوم ) نے پوری زندگی پاکستان کے لئے وقف کررکھی تھی۔ اور اسی راہ میں جان قربان کردی ۔انہوں نے 1915 ؁ء میں نظریہ پاکستان پیش کر کے مسلمانان بر صغیر کے لئے مستقبل کی راھیں متعین کیں۔ 28 جنوری 1938 ؁ء کو تاریخی ’’دستاویز ناؤ آرینور ‘‘ پیش کی جس میں الگ ریاست کا نقشہ تصور اور نام ’ ’ پاکستان ‘‘ پیش کیا جو 1947 ؁ء میں عملی شکل دھا ر کر تاریخ مرتب کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -