امریکی ڈرون حملے ملکی سلامتی کی کھلی خلاف ورزی ہیں، مولانا عبد الرحمن جامی

امریکی ڈرون حملے ملکی سلامتی کی کھلی خلاف ورزی ہیں، مولانا عبد الرحمن جامی

  

اڈا کوٹ بہادر(نمائندہ پاکستان)امریکی ڈراؤن حملے ملکی سلا متی کی کھلی خلاف ورزی ہے، بھا رت اور امریکہ افغا نستان کے را ستے پا کستان پر جنگ مسلط کرنا چا ہتے ہیں ، بھا رت ملکی سلا متی کو نقصان پہنچا نے کے لئے افغانستان کے کندھے استعمال کر رہا ہے ، بھا رت کی کشمیر سے عالمی تو جہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہٹانے کی کوششیں بے کا ر جا ئیں گی، کشمیر یوں کی حمائت کا سلسلہ جاری رہے گا، دینی جما عتوں کے کا رکن کسی بھی جارحیت کا مقا بلہ کر نے کے لئے پوری طرح تیار ہیں،مسلم اُمہ کو بھارتی اسلام دشمن پالیسیوں کے باعث اس سے تعلقات پر نظر ثا نی کر نا ہو گی،ان خیالات کا اظہار جمیعت علمائے اسلا م کی مرکزی شوریٰ کے رکن ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات حکیم مولانا عبدالرحمن جامی نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -