قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سہیل فراز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سہیل فراز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما قومی امن کمیٹی پنجاب (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کے چیئرمین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔تاحال کسی بھی ذرائع نے انکے مستعفی ہونے کی تصدیق نہیں کی ۔باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما قومی امن کمیٹی کے صوبائی چیئرمین سہیل فراز کے بارے میں معلوم ہواہے کہ وہ اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے ہیں،تاحال کسی بھی طرح انکے مستعفی ہونے کی تصدیق نہیں کی ۔ذرائع کے مطابق یہ بتایا جاتاہے کہ انکی پارٹی خدمات کے پیش نظر ان کا نام سینیٹر کے لیئے تجویز کیاگیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -