ملکی اور علاقائی ترقی میں صحافیوں کا اہم کردار ہے، فرحت عزیزمزاری

ملکی اور علاقائی ترقی میں صحافیوں کا اہم کردار ہے، فرحت عزیزمزاری

  

روجھان (نمائندہ پاکستان)سابق وفاقی مشیربرائے سیاسی امورسردار فرحت عزیز خان مزاری نے کہا ہے کہ میڈیا ملک کا چوتھا ستون ہے ملکی اور علاقائی ترقی صحافیوں کا اہم کردار ہوتا (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

ہے یہ بات انھوں نے مونسپل کمیٹی روجھان میں تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف برداری تقریب میں صحافیوں ،چیرمین ،کونسلرز،سماجی راہنما ،انتظامیہ ،پولیس کے اعلی آفیسران اور سینکڑوں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف برداری تقریب میں سابق وفاقی مشیر برائے سیاسی امور سردار فرحت عزیز خان مزاری ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سردار عاطف حسین مزاری کے کزن سردار خضر خان مزاری ،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما سابق وفاقی وزیرمملکت برائے مواصعلات سردار میر دوست محمد خان مزاری ،سرایئکستان قومی اتحاد کے چیرمین خواجہ غلام فرید کوریجہ ، ضلعی چیرمین مصالحتی کمیٹی راجن پور سیدمحمد اسماعیل شاہ بخاری ،اسسٹنٹ کمشنر روجھان محمد شاہد ملک ،ایس ایچ او تھانہ روجھان مسلم حسین ضیاء، ڈسٹرکٹ پریس کلب راجن پور کے صدر سردار منصور خان سنجرانی ، ڈسٹرکٹ پریس کلب راجن پور کے جنرل سیکٹریری قمرسراج ،سابق صدر پریس کلب راجن پور سینر صحافی امجد فاروق ڈاہا ،ضلع راجن پور کے سینر صحافی عبدالغفور قریشی ،محمد الیاس گبول ،اے ڈی عامر تھہم ،ڈسٹرکٹ انچارچ اے پی پی راجن پورآصف حبیب جھکڑ،کوٹلہ مغلاں کے فنانس سیکٹریری مرزا شمس الرحمن ،سینر صحافی ندیم قریشی ،مٹھن کوٹ کے سینر صحافی شمشاد بلوچ ،مونسپل کمیٹی کے وائس چیرمین محمد لیاقت حسین اور مونسپل کمیٹی روجھان کے کونسلرز جام ظفر سومرو ،حاجی حضور بخش سومرو ،محمد یعقوب خان مزاری ،ثناء اللہ خان،محمد عمران ملک ،محبوب عالم ایڈوکیٹ ،نوجوان شاعر محمد عمران فیض گورچانی ،بڑی مونچھ والے الہی بخش مزاری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف برداری تقریب میں روجھان ،بنگلہ اچھا ،عمرکوٹ ،شاہوالی سمیت 25 تحصیل پریس کلب رووجھان کے عہداداران اور ممبران سے ڈی سی راجن پور اشفاق احمد چوہدری کی نمائندگی کرتے اسسٹنٹ کمشنر روجھان شاہد حسین ملک نے تحصیل پریس کلب کی قوانین کی پاسداری ،علاقہ کی تعمیر وترقی میں اپنا احسن کردار ادا کرنے کا حلف لیا تقریب میں خصوصی طور پر چیرمین مونسپل کمیٹی سردار محمد حسن اختر خان مزاری اور مسلم لیگ ن کے راہنما سردار خضر خان مزاری کی کاوشوں کو سراہا گیا جن کے تعاون سے مونسپل کمیٹی روجھان میں غیر جانبدار اور غیر سیاسی تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف بردار ی تقریب کا انعقادکیا گیا اور پروگرام کو شاندار کامیابی ملی تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف بردار ی تقریب کو غیر جانبدار اور غیر سیاسی رکھنے کے باعث ہرمکتبہ فکر اور ہر سیاسی جماعت کی قدآور شخصیات نے شرکت کی تقریب کی کامیابی پرتحصیل پریس کلب روجھان کے صحافیوں کو مختلف مکتب فکر کی شخصیات نے واٹس ایپ گروپوں اور فیس بک پر مبارک باد دی تحصیل پریس کلب روجھان کی حلف برداری تقریب میں صدر تحصیل پریس کلب روجھان نوراحمد راہی ،چیرمین تحصیل پریس کلب روجھان حاجی غلام علی راجپوت،جنرل سیکٹریری تحصیل پریس کلب روجھان دانش خان مزاری ،سرپرست اعلی تحصیل پریس کلب روجھان ،وائس چیرمین تحصیل پریس کلب روجھان امجد خان مزاری ،سینر نائب صدر تحصیل پریس کلب روجھان محمد علی انجم ڈوگر ،سینر نائب صدر عامرندیم راجپوت ،نائب صدر تحصیل پریس کلب محمد علی عامرگورچانی ،نائب صدر تحصیل پریس کلب روجھان شکیل عمران ، چیرمین مجلس عاملہ محمد صدیق ڈوگر،سیکٹریری فنانس ڈاکٹر عامر شھزاز ،سیکٹریری نشرواشاعت ضامن حسین بکھر،جوائنٹ سیکٹریری معراج الدین خان مزاری ، آفس سیکٹریری عدنان راجپوت ،سیکٹریری دیگر سینر عہداداران تحصیل پریس کلب روجھان محمد حنیف ملانہ ،نصراللہ خان ناصر ،زوالفقار علی بھٹی، ملک طفیل احمد،ڈاکٹر عبدالصمد ،ملک عنایت حسین ،اسلم ساغر،سمیت روجھان ،بنگلہ اچھا ،شاہوالی ،عمر کوٹ کے25 عہداداران اور ممبران نے تحصیل پریس کلب روجھان کے قوانین کی پسداری ،علاقہ کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف اٹھایا تقریب میں سابق وفاقی مشیر برائے سیاسی امور سردار فرحت عزیز خان مزاری ،مسلم لیگ ن کے راہنما سردار خضر خان مزاری ،سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ غلام فرید کوریجہ ،ضلعی مصالحتی کمیٹی کے چیرمین سید محمد اسماعیل شاہ بخاری ، اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد حسین ملک ،ڈسٹرکٹ پریس کلب راجن پور کے صدر سردار منصور خان سنجرانی،سابق صدر پریس کلب راجن پور امجد فاروق ڈاہا ،صدر پریس کلب روجھان نوراحمد راہی نے بہترین کارکردگی پر صحافیوں کو ایواڈ یافتہ سرٹیفیکٹ دیئے سابق وفاقی مشیر سردار فرحت عزیز خان مزاری ،سابق وفاقی وزیرمملکت برائے مواصعلات سردار میر دوست محمد خان مزاری،مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سردار خضر خان مزاری ، چیرمین مونسپل کمیٹی روجھان سردار محمد حسن اختر خان مزاری ،وائس چیرمین محمد لیاقت حسین سرئیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ ،ضلعی مصالحتی کمیٹی کے چیرمین سید محمد اسماعیل شاہ بخاری ،چیرمین مصالحتی کمیٹی روجھان ڈاکٹر کلیم اللہ پاہی ،سینر صحافی سردار منصور خان سنجرانی ،سابق صدر پریس کلب راجن پور امجد فاروق احمد ڈاہا ،کونسلرز ،محمد عمران ،ملک ،جام ظفر سومرو،حاجی حضور بخش پنوار ،ثناء اللہ ،سابق کونسلر غلام شبیر ڈوگر ،نوجوان شاعر عمران گورچانی ،ایس ڈی او واپڈہ سھراب خان سھرانی ،ایس ایچ او مسلم ضیاء سمیت دیگر معززین علاقہ کو علاقائی خدمات پر تحصیل پریس کلب روجھان کی طرف سے سرٹیفیکٹ دیئے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -