بوگس انتقالات، سرکاری رقوم میں خوردبرد ، پٹواری افضل راں کو جبری ریٹائرکردیا گیا

بوگس انتقالات، سرکاری رقوم میں خوردبرد ، پٹواری افضل راں کو جبری ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ملتان کے احکامات پر پٹواری افضل راں کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پٹواری(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

افضل راں نے موضع بکھر عاری میں تعیناتی کے دوران درجنوں زبانی انتقالات پر اس کے تحصیلدار سٹی اسد کے بوگس دستخط کیئے۔ اور لاکھوں روپے کی سرکاری فیسیں خورد برد کیں۔ دوران انکوائری افضل راں پر الزمات ثابت ہوگئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -