بلدیہ کوٹ ادو کی نا اہلی، فائربریگیڈ 3سال سے نا کارہ

بلدیہ کوٹ ادو کی نا اہلی، فائربریگیڈ 3سال سے نا کارہ

  

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر)بلدیہ کوٹ ادوکی نا اہلی سے کروڑوں روپے کی ناکارہ ہونے والی خراب فائر بریگیڈ3 سال سے مرمت نہ کرائی جا سکی،3سال کے دوران آتشزدگی کے کئی واقعات میں شہری کروڑوں کا نقصان اٹھابیٹھے ،فائر بریگیڈ نہ ہونے سے عملہ بھی بے کار،روڈ پرتجاوزات ہٹانے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

لگا،دفتر بھی بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کرگیا،دفتر میں نشئیوں کے ڈیرے،مرکزی گیٹ کے سامنے لگا بورڈ بھی اتار لیاگیا،کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے فائر بریگیڈ نہ ہونے پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -