چوک سرور شہید : آسیہ قتل کیس، بہنوئی قاتل نکلا، گرفتار

چوک سرور شہید : آسیہ قتل کیس، بہنوئی قاتل نکلا، گرفتار

  

چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر) دوروز پہلے سنانواں موڑ پر مل ورکر 15سالہ آسیہ کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا تھا پولیس تھانہ سرور شہید نے وقوعہ کے چند گھنٹوں بعد ہی آسیہ کے بہنوئی بلال ولد لال خان قوم بھلے بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے ذرائع کے مطابق ملزم نے آسیہ کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے ذرائع کے مطابق ملزم نے آسیہ سے زیادتی کی کوشش بھی کی شور مچانے پر پہلے اس کا گلہ دبایا اور بعد میں(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

تیز دھار چاقو سے اسے قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق میڈیا کے سامنے لائیں گے۔

آسیہ قتل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -