پی ٹی آئی لنڈیکوتل کی تنظیم نو‘ ضرب اللہ صدر منتخب

پی ٹی آئی لنڈیکوتل کی تنظیم نو‘ ضرب اللہ صدر منتخب

  

خیبرایجنسی (بیورورپورٹ)پا کستا ن تحریک انصا ف لنڈی کو تل تحصیل کی کا بینہ کا اعلا ن کر دیا گیا ۔ضر ب اللہ عر ف حا جی با با کو صدر جبکہ محمد حکیم شنوا ری کو جنر ل سیکر ٹری منتخب کیا گیا پا کستا ن تحریک انصاف لنڈی کو تل کے سیئنر ر ہنما ؤ ں اور کار کنو ں کی با ہمی مشا ورت سے لنڈی کو تل تحصیل کے لیے پی ٹی آئی کی کا بینہ تشکیل دے دی گئی جس کا با قا عد ہ اعلا ن لنڈی کو تل پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا گیا ۔جس کے مطا بق ضرب اللہ عرف حا جی با با کو پی ٹی آئی لنڈی کو تل تحصیل کا صدر جبکہ محمد حکیم شنوا ری کو جنر ل سیکر ٹری چن لیا گیا ۔دیگر عہدیدارو ں میں سینئر نا ئب صدر اول ،دو ئم ،سو ئم سجا د علی ،غلا م حیدر ،انور اللہ ،نا ئب صدور شاہ حسین ،بصیر ،زر ولی ،ڈ پٹی جنر ل سیکر ٹری جعفر علی ،پر یس سیکر ٹری عظمت علی ،فنا نس سیکر ٹری جمشید علی ،جا ئنٹ سیکر ٹری را وید آفریدی ،سپور ٹس سیکر ٹری نعمت اللہ ،یو تھ سیکر ٹری رزاق آفریدی ،ویلفئر سیکر ٹری گل اکبر آفریدی اور ہیلتھ سیکر ٹری مہار گل شا مل ہیں ۔نو منتخب صدر ضرب اللہ نے پر یس کا نفر نس کے دورا ن کہا کہ 2018 کے جنر ل الیکشن کے لیے کمپین اور جھنڈا مہم کا بہت جلد آغا ز کیا جا ئے گا اور عنقر یب علا قا ئی سطح پر تنظیمیں بنا نے کا بھی اعلا ن کیا جا ئے گا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -