فضل رحیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فضل رحیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیوروپورٹ)مالاکنڈایجنسی یونین کونسل طوطہ کان محلہ مبارک خیل کے فضل رحیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم محمداسلام فضل وہاب اورفضل مولاکے والد تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -