کچکول خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی یونین کونسل طوطہ کان کے کچکول خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔مرحوم رب نوازخان اورحق نوازخان کے والدتھے ۔