حاجی پیرنورباچا کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حاجی پیرنورباچا کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مالاکنڈ گاؤں پیران کلے کے ڈی ایس پی زربادشا ہ کے والد حاجی پیرنورباچا کے رسم قل آج مالاکنڈتوڑموڑ پیٹرول پمپ میں اداکی جائیگی ۔مرحوم عیدباچا ،اورنگ باچا ،ہارون باچا اورامیرباچاکے والد جبکہ محکمہ تعلیم مالاکنڈکلاس فورایسوسی ایشن کے صدرپیرسعیدخان کے سسرجبکہ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل محمداسلام کے داداتھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -