جمرود‘ پک اپ الٹنے سے بچوں سمیت 20 خواتین زخمی

جمرود‘ پک اپ الٹنے سے بچوں سمیت 20 خواتین زخمی

  

جمرود(نمائندہ خصوصی) خیبر ایجنسی جمرود کے علاقہ غاڑیزہ موڑ میں پک اپ الٹنے سے گاڑی میں سوار 20 خواتین اور بچے زخمی ہوئی ہیں۔ اطلاعات ک مطابق تین زخمیوں کا حالت تشویشناک حالات میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دےئے گئے پک اپ گاڑی میں سوار خواتین اور بچے عمرہ سے آنے والے رشتہ دار کو لینے کے بعد واپس آرہے تھے۔ لیکن تیز رفتاری کی باعث ان کی گاڑی جمرود غاڑیزہ کے مقام پر الٹ گئی جس میں20 خواتین اوربچے زخمی ہوگئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -