وزیراعظم کی پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم کی پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم کو مبارکباد

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کپتان سرفراز احمد کو فون۔ وزیراعظم نے سرفراز احمد اور ٹیم کے کھلاڑیوں کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر پوری قوم کو فخر ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی صلاحیت اور محنت کا واضح ثبوت ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -