پہلی انٹرنیشنل ایکسپو گوادر پورٹ میں آج سے شروع ہو رہی ہے

پہلی انٹرنیشنل ایکسپو گوادر پورٹ میں آج سے شروع ہو رہی ہے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گوادر میں پہلی انٹرنیشنل ایکسپو گوادر پورٹ میں آج شروع ہو رہی ہے،چائنہ کے وزیر کی آمد متوقع ہے،چےئرمین ،ڈی جی گوادر افتتاح کریں گے،انٹرنیشن ایکسپو میں چائنہ مصنوعات کے سٹال کے علاوہ چائنی آتش بازی ،فوڈ سٹریٹ ،میوزیکل گالابھی ہو رہا ہے ،دنیا بھر سے 250ممالک کی کمپنیوں کے نمائندے شریک ہوں گے ،30جنوری تک ایکسپو جاری رہے گی ،پہلا دن بین الاقوامی کمیونٹی کے لیے مخصوص ہے ،29 اور 30جنوری کو پاکستانی کمیونٹی کے لیے مخصوص ہو گا۔

ایکسپو گوادر

مزید :

کراچی صفحہ اول -