سرگودھا میں دو حقیقی بھائیوں کی چھوٹی سی بچی سے ایسی شرمناک ترین حرکت کہ جان کر پورا ملک کانپ اُٹھے، کوئی تصور بھی نہ کرسکتا تھا کہ۔۔۔

سرگودھا میں دو حقیقی بھائیوں کی چھوٹی سی بچی سے ایسی شرمناک ترین حرکت کہ جان ...
سرگودھا میں دو حقیقی بھائیوں کی چھوٹی سی بچی سے ایسی شرمناک ترین حرکت کہ جان کر پورا ملک کانپ اُٹھے، کوئی تصور بھی نہ کرسکتا تھا کہ۔۔۔

  

سرگودھا (ویب ڈیسک)سرگودھا کے موضع بچہ کلاں میں 2حقیقی بھائیوں کی 11 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کی،پولیس تھانہ میلہ نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مقامی اخبارات کے مطابق  نواحی علاقہ بچہ کلاں میں 11سالہ بچی سونیا گھر سے رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں گئی تو وہاں حسن بلال اوراقبال نے اسے پکڑ لیا اور باری باری ذیادتی کا نشانہ بنا یا اور حالت غیر میں برہنہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

متاثرہ بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن منتقل کر کے طبی ملاحظہ کروایا گیا جس پر پولیس نے بچی کے والد احمد خان کی رپورٹ پردونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -سرگودھا -