حکومت نے مزید 38 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی، نام ای سی ایل میں شامل ، یہ کون ہیں؟ آپ بھی جانئے

حکومت نے مزید 38 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی، نام ای سی ایل میں ...
حکومت نے مزید 38 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی، نام ای سی ایل میں شامل ، یہ کون ہیں؟ آپ بھی جانئے

  

پشاور (آن لائن)وزارت داخلہ نے کالعدم جماعت کے 38رہنماﺅں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے ان کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کر دیئے ہیں۔

باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ، پاک افغان طورخم بارڈر پر ایف آئی اے حکام کو 38 رہنماﺅں کے نام ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

پابندی کا شکار ہونے والوں میں سے 30 کا تعلق پنجاب، 2 کا تعلق خیبر پختونخوا اور 5 کا تعلق سندھ سے ہے اوران کے اسلحہ لائسنس بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -