اسلحہ لائسنس کی تجدید، تاریخ میں توسیع

اسلحہ لائسنس کی تجدید، تاریخ میں توسیع
اسلحہ لائسنس کی تجدید، تاریخ میں توسیع

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی تجدید کیلئے تاریخ میں  بدھ تک توسیع کردی۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری 2011ءسے پہلے جاری کردہ لائسنس کے حامل افراد فوری طور پر نادرا کے متعلقہ رجسٹریشن سینٹر سے اپنے لائسنس کی تجدید کرائیں۔

وفاقی حکومت نے پاکستان آمرز آرڈیننس کے تحت ممنوعہ بور کے ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -