قادیانی نے اہلیہ اور تین بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

قادیانی نے اہلیہ اور تین بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا
قادیانی نے اہلیہ اور تین بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) قادیانی خاندان نے  عرفان محمود برق کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔

سابق قادیانی اویس احمد بٹ نے کہا کہ میں نے قرآن و حدیث، اسلامی تعلیمات اور ختم نبوت کے لٹریچر کے مطالعہ کے بعد قادیانیت سے تائب ہوکر حضور اکرم ﷺ کی ختم نبوت پر ایمان لاتے ہوئے اپنی اہلیہ فریدہ خانم بٹ اور بچوں دانیال احمد بٹ، سجیلہ سوسن بٹ، فارس احمد بٹ، جلیس احمد بٹ سمیت بلا جبر واکراہ اسلام قبول کیا ہے ۔

شعبہ تبلیغ محکمہ مذہبی امور اوقاف بادشاہی مسجد لاہور نے ان کے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے باضابطہ طور پر قبول اسلام کی سند جاری کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -