A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

خواتین کی لڑائی میں مردوں نے فائرنگ کردی، تین افراد قتل

خواتین کی لڑائی میں مردوں نے فائرنگ کردی، تین افراد قتل

Jan 29, 2018 | 13:07:PM

چارسدہ(ویب ڈیسک)خواتین کی لڑائی میں مردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد قتل جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ شبقدر تھانہ بٹگرام پولیس کے مطابق ڈھیری سکندر خان میں گزشتہ شب 2 ہمسایہ فریقین آصف عالم اور روح الامین کے مابین خواتین کے درمیان لڑائی پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں آصف عالم، روح الامین اور اس کی بھتیجی (م) جھاں بحق ہوگئے اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس نے مقدمات درج کرکے واقعات کی تفتیش شروع کردی۔

مزیدخبریں