چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثارنے اسما ءقتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عمرعطا بندیال اوراعجازالاحسن شامل ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل اورآئی جی خیبرپختونخواکونوٹس جاری کر دیئے گئے۔

واضح رہے کہ 4 سالہ اسماءکو مردان میں زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیاتھا، خیبر پختونخوا پولیس نے کیس میں متعدد ملزموں کو حراست میں لے رکھا ہے تاہم اصل ملزم تک پہنچنے میں ناکام ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -