شام سے ملحقہ ملکی سرحدوں پردہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: ترک صدر

شام سے ملحقہ ملکی سرحدوں پردہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: ترک صدر
شام سے ملحقہ ملکی سرحدوں پردہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائے گا: ترک صدر

  

انقرہ (آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام سے ملحقہ ملکی سرحدوں پر دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردوان کا کہنا تھاکہ شام سے ملحقہ ملکی سرحدوں پر دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا اور سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کی شکست کے بعد ترکی میں شامی مہاجرین جلد اپنے وطن واپس لوٹ سکیں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -