لاہور میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

لاہور میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
لاہور میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کماہاں سے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضے سے بارودی برآمد ہینڈ گرینڈ برآمد کر لئے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردحساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جو علاقے میں ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے ۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت تاج گل اور زاہد کے نام سے ہوئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -