امیر سندھی نوجوان اداکارہ نیلم منیر کو دل دے بیٹھا، جلد اداکارہ کے گھر رشتہ بھجوانے کا فیصلہ

امیر سندھی نوجوان اداکارہ نیلم منیر کو دل دے بیٹھا، جلد اداکارہ کے گھر رشتہ ...
امیر سندھی نوجوان اداکارہ نیلم منیر کو دل دے بیٹھا، جلد اداکارہ کے گھر رشتہ بھجوانے کا فیصلہ

  

لاہور(یو این پی) اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکارہ نیلم منیر کے سامنے دل ہار بیٹھا۔

تفصیلات کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والے بااثرخاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شریک تھا اور اسی تقریب میں اداکارہ نیلم منیر کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ تاہم نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے نیلم منیر کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -