چین کی افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت

چین کی افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت
چین کی افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان چینی وزارت خارجہ نے افغانستان کے شہر کابل میں ہونے والے دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت اور لواحقین و متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چین کابل دھماکے کی شدید مذمت کرتاہے ہمیں لواحقین اورمتاثرین سے گہری ہمدردی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں افغان حکومت کےساتھ ہیں چین ہرقسم کی دہشتگردی کی شدیدمذمت کرتاہے۔
خیال رہے گزشتہ ہفتے کابل میں ہونے والے دھماکے میں 103افرادہلاک 200سے ز ائدزخمی ہوئے تھے۔