چین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ

چین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ
چین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں ٹریننگ کے دوران فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے گوئیڑو میں فوجی طیاروں کی ٹریننگ جاری تھی کہ اس دوران ایک طیارہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور زمین سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ طیارے کے تباہ ہونے پر ریسکیو اور سرچ آپریشن کرنے والی ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر طیارے اور پائلٹ کو ڈھونڈنے کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -