سپیکر پنجاب اسمبلی کی گاڑی میں آتشزدگی ،رانا اقبال محفوظ رہے :نجی ٹی وی

سپیکر پنجاب اسمبلی کی گاڑی میں آتشزدگی ،رانا اقبال محفوظ رہے :نجی ٹی وی
سپیکر پنجاب اسمبلی کی گاڑی میں آتشزدگی ،رانا اقبال محفوظ رہے :نجی ٹی وی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورکے پیپلزہاﺅس میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبا ل کی گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہےتاہم وہ اس میں محفوظ رہے  فوری طور پر گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

نجی چینل ”دنیا نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ گاڑی میں کیسے لگی اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، فوری طور پریہ معلوم نہیں ہوسکا کہ جب گاڑی میں آگ لگی تو کوئی اس گاڑی میں موجود نہیں تھا کہ نہیں اور گاڑی میں آگ لگنے کی وجوہات کیاہیں ؟لیکن اب تک کی اطلاعات کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -