امریکہ نے اردن کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی آخری کھیپ بھی فراہم کر دی

امریکہ نے اردن کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی آخری کھیپ بھی فراہم کر دی
امریکہ نے اردن کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی آخری کھیپ بھی فراہم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اردن (آن لائن) امریکہ نے اردن کو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی آخری کھیپ بھی فراہم کر دی ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور ہینری ووسٹر نے شاہ عبداللہ ایئربیس پر بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اردن کو دیئے جانے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اردنی فضائیہ کو اپنی سرحدوں کے تحفظ ، دہشتگردی سے نمٹنے اور داعش کے خلاف آپریشنز میں بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے انہوں نے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی آخری کھیپ کی اردن کو فراہمی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں