سینئر صحافی شاہدہ محمود کی اہلیہ کے انتقال پر شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

سینئر صحافی شاہدہ محمود کی اہلیہ کے انتقال پر شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پنجابی فلموں’’میدان جنگ‘‘،’’ریمبو 303‘‘اور اردو فلم’’جان تیرے نام ‘‘کے مصنف سینئر فلمی صحافی شاہدہ محمود کی اہلیہ جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کرگئی تھیں ان کے انتقال پر شوبز اور صحافتی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مصنف اشفاق کاظمی،ناصر ادیب،سید نور،میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن ،ظفر اقبال نیویارکر،عذرا آفتاب،عینی طاہرہ،عائشہ جاوید،میاں راشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ء کاظمی، ،سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر،دردانہ رحمان ،ظفر عباس کھچی ،سٹار میکر جرار رضوی ،ملک طارق،مجید ارائیں،طالب حسین،قیصر ثنا ء اللہ خان ،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری،اسد مکھڑا،وقا ص قیدو، ارشدچوہدری،چنگیز اعوان،حسن مراد،حاجی عبد الرزاق،حسن ملک،عتیق الرحمن ،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خالد معین بٹ ،مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،کوریوگرافر راجو سمراٹ،صومیہ خان،حمیرا چنا ،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی،سفیان ،انوسنٹ اشفاق،استاد رفیق حسین،فیاض علی خاں،پروڈیوسر شوکت چنگیزی،ظفر عباس کھچی،ڈی او پی راشد عباس،پرویز کلیم اور نجیبہ بی جی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔

مزید :

کلچر -