تحریک لبیک کا تعزیتی ریفرنس

تحریک لبیک کا تعزیتی ریفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم کے زیرِ اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں انٹرنیشنل اسلامی سکالر، ادارہ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹر نیشنل کراچی کے سربراہ حضرت پیر سید وجاہت رسول قادری کے وصال پُرملال پر تعزیتی ریفرنس، صدارت حضرت پیر سید محمد زین العابدین شاہ نے کی۔

مولانا فرید احمد ساسولی، مولانا سید ثقلین شاہ اور مفتی محمد حذیفہ جلالی نے حضرت پیر سید وجاہت رسول قادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔