حضرت ابوبکر صدیقؓ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہنشاہ صداقت ریلی

حضرت ابوبکر صدیقؓ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہنشاہ صداقت ریلی

  



لاہور(پ ر)مرکزی جماعت اہلسنت حلقہ سنگھ پورہ اورمیلاد مناؤتحریک کے زیراہتمام بسلسلہ یوم وصال حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کوخراج عقیدت وسلام پیش کرنے کیلئے چوتھی سالانہ شہنشاہ صداقت ریلی 2فروری بروزاتوار1:00بجے دن سنگھ پورہ شوالہ چوک سے گجرپورہ چوک تک نکالی جائے گی جس سے مرکزی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان وبانی میلادمناؤتحریک پیرسیدمحمدعرفان شاہ مشہدی،مولانا عبدالغفار قادری،علامہ فاروق احمد ضیائی، پیر سید ارشد گردیزی،پیرزادہ سیداحسان گیلانی،صوفی حکیم سرور نقشبندی،مبلغ اہلسنت صاحبزادہ محمدشان علی قادری، دینی وسماجی رہنما محمدرمضان مغل قادری عرفانی،صوفی منیرعرفانی،حافظ عبدالرافع قادری ودیگر خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے