سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مسلم لیگ (ق)میں شمویت

سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مسلم لیگ (ق)میں شمویت

  



  

لاہور (جنرل رپورٹر) گوجرانوالہ،سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اور لاہور سے مسلم لیگ ن کے کارکنوں و سیاسی رہنماؤں سیالکوٹ سے شیراز وڑائچ، خاقان رسول المعروف چانڈ وڑائچ،،بوستان المعروف شاہ زیب وڑائچ،محمد ارشد وڑائچ،تصور وڑائچ،عدنان وڑائچ،،ماجد سندھو،منڈی بہاؤالدین سے ملک محمد رضوان،عرفان اسلم،حمزہ بھٹی،محمد اکمل،منگل خان، گوجرانوالہ سے محمد کاشف،طارق محمود وڑائچ،لیاقت سپرا،شجاعت وڑائچ وہاڑی،عبدالساک چیمہ،حافظ آباد،لاہور سے محمد شہزاد، ولید سجاد،سعدیہ مرتضیٰ نے مسلم لیگ ہاؤس میں پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغاسے ملاقات کی اور مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1 /رائے