ناصر باغ میں تاریخی چوپال تزئین و آرائش کام شروع کرنے کے احکامات

ناصر باغ میں تاریخی چوپال تزئین و آرائش کام شروع کرنے کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ڈی جی پی ایچ اے لاہور مظفر خان کے ناصر باغ میں چوپال کا تعمیراتی کا کام شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور اس حوالے سے ناصر باغ میں واقع چوپال کے تعمیراتی کام کے حوالے سے ٹینڈرز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ چوپال کی کی تزئین و آرئش کے حوالے سے ڈی جی نے کہا کہ ناصر باغ میں تاریخی چوپال کا تعمیراتی کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔