کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے چینی بھائیوں کا ساتھ دینگے،ضمیر بٹ

کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے چینی بھائیوں کا ساتھ دینگے،ضمیر بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)چائنہ کے دوشہروں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے ہونے والے نقصان اور خوفناک صورت حال پرپاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن انچیف ضمیر احمد بٹ، چیئرمین حاجی فدا حسین،صدر گل محمد مرزا،چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو، نائب صدر نعمت اللہ جان،، جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی، سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید آفریدی،میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم چینی شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے او راُن کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔