ویٹرنری یونیورسٹی کا سا لانہ جا ب فیئر کل سٹی کیمپس لا ہور میں منعقدہوگا
لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کا ڈائر یکٹو ریٹ آف یونیورسٹی ایڈ وا نسمنٹ اینڈ فنا نشل ایڈسا لا نہ جا ب فیئر کا انعقاد 30جنور ی2020 بروز جمعرات سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد کر یگا۔ جس میں لا ئیو سٹا ک،پولٹر ی،فا رما سیو ٹیکل انڈسٹر ی کے علاوہ مختلف این جی اوزکے نما ئند ے اپنی اپنی کمپنیوں کے40 سٹا لز لگا ئیں گے نیز کمپنیو ں کے نما ئند گان گر یجو یٹ طلبا سے ان کی سی وی اورانٹر ویو بھی لیں گے۔