لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر162اور برائلر گوشت 247 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 114روپے میں فروخت ہوئے۔

مزید :

کامرس -