کے پی کے پولیس کا منشیات فروشوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنیکا فیصلہ

کے پی کے پولیس کا منشیات فروشوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنیکا فیصلہ

  



پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور اور دیگر اضلاع میں آئس کے بڑھتے ہو ئے اسعتمال اور گرفتار ملزمان کی رہائی کے بعد دوبارہ اس گھناؤنے کا روبار سے وابستہ ہونے پرقابو پانے کیلئے پو لیس نے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔ عوام کو اس مافیا کے ساتھ شوشل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی گئی ہے اور جو پراپر ٹی ڈیلر ایسے افراد کو گھر کر ائے پر یا خرید کر دے گا اس کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جا ئے گی۔صوبے کے تمام اضلاع اور خاص کر پشاور اور نو احی علا قوں میں مساجد سے اعلا نات کر وئے جا ہیں گئے کہ جو اس کاروبار میں جو افراد بھی ملو ث میں عوام یا ان کو خود اپنے علاقوں سے نکلیں یا فورا طور پر پو لیس کو اطلا ع فراہم کر ے اس کے لیے پشاور میں اگاہی مہم بھی چلا ئی جا ئی جا ئے گی تاہم جب اس سلسے میں ایس ایس پی اپر شن ظہور آفریدی سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد اس مہم کو شروع کر رہے ہیں اس کے ساتھ اب اس ڈرگ کے بڑے مافیا کوبھی ان کی لسٹ بھی تیا رکر لی گئی ہے تاہم ان کے مطابق اب تک اسیے افراد جو سلو ل و کا لجز اور یو نیو رسٹی میں اس کی فروخت کرنے کے لیے آتے ان کو گرفتار کر لیا جا تا اور اس کے علا وہ اب تک اسے عنا صر 7 ہزار مقدمات درج کیے گئے اور ملزمان بھی گرفتار کیے گئے مگر وہ رہائی کے بعد دوبارہ اس کا روبار سے وابسطہ ہو جا تے ہیں جس کے بعد اب پو لیس حکام پہلے مرحلے میں تما م ایم پی ایز اور دیگر متخب کو نما ئدوں کو اس حوالے سے بریف کرین گئے اور اس کے ساتھ میڈیا اور معزز شہریو ں پر مشمل ایک کمٹی بھی بنا ئی جا ئی گی جبکہ تما م پولیس افسران کو بھی ہداہا ت جا ری کی ہیں کہ جو عنا صر اس مکر وہ دھند ے میں ملو ث ہیں ان کوکر ائے پر مکا ن دینے والے افراد اور پر اپرٹی ڈیلر کے خلاف بھی سخت کا روائی کی جا ئے گی او ر ان کے ساتھ عوام کو اسیے افراد سے شوشل بایکاٹ کرنے ان کے خوشی اور غم میں شرکت نہ کرنے کی بھی اپیل کی ہے تاہم پو لیس حکام کی جا نب سے تما م تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایا ت جاری کی گی ہیں اس افراد کو گرفتاری کے بعد تھا نو ں میں ان کی سفارش کر نے والے افراد کے خلاف ان کے ساتھی ہو نے کی ایف آئی ار درج کی جا ئے۔

نئی حکمت عملی

مزید : پشاورصفحہ آخر