پارا چنار، حضرت فاطمتہ الزہرہ کے یوم شہادت پر آج مجالس اور جلوس برآمد ہونگے

پارا چنار، حضرت فاطمتہ الزہرہ کے یوم شہادت پر آج مجالس اور جلوس برآمد ہونگے

  



پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار سمیت پورے دنیا میں ہمارے بنی اکرم ﷺ کی صاحبزادی جناب حضرت فاطمتہ الزہرہ کے یوم شہادت پر آج مجالس اور جلوس برآمد ہونگے اور پاراچنار کے مرکزی امام بارہ گاہ اور ڈسٹرکٹ کرم کے درجنوں امام بارہ گاہوں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ہیں جسمیں علمائے کرام بی بی فاطمتہ الزہرہ کے زندگی اور شہادت پر شرکاء کے دل منور کریں گے۔تمام امام بارہ گاہوں کے سیکورٹی سخت کر دی گئی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر