جہادی سپاسالار مولاناطور خان انتقال کرگئے

جہادی سپاسالار مولاناطور خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جندول(نمائندہ پاکستان) جندول مشوانی قوم کے ایک جہادی سپاسالار مولاناطور خان انتقال کرگئے مرحوم نے سپر پاور روس کے خلاف جنگ میں اخری دم تک حصہ لیا تھا انہونے افغانستان صوبہ کونڑ میں سپر پاور روس کے غرور خاک میں ملایا تھاتااہم گزشتہ روز انکا انتقال ہوگیا تھا مرحوم کے نمازے جنازہ میں سیاسی سماجی اور زندگی کے ہرشعبہ سے تعلوق رکھنے والے لوگوں نے کثری تعداد میں شرکت کیں