ملک شہاب الدین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
تیمرگرہ (بیورورپورٹ) ملک شہاب الدین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں انہیں آبائی قبرستان گا وں خیمہ میں سپرد خاک کیا گیا وہ ملک کمال الدین کا بھی ہمشیرہ جبکہ جماعت اسلامی کے رہنماو سابق ضلعی لوئر دیر ناظم ملک محمد رسول خان اور جمیل خان کی چچا زاد بہن تھیں فاتحہ خوانی گاوں خیمہ میں ہورہی ہے۔